مجدد الف ثانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندی کا لقب (ولادت 971ھ وفات 1034ھ) ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سنہ ہجری کے دوسرے ہزار برس کے مجدد شیخ احمد سرہندی کا لقب (ولادت 971ھ وفات 1034ھ) ان کی تصانیف میں مکتوبات بہت مشہور ہیں۔